Author: cafels2

چین کی فوج نے ایک امریکی رپورٹ کی مذمت کی ہے جس میں چینی فوج پر ہیکنگ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ چین کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس رپورٹ نے کوئی ’تکنیکی ثبوت‘ فراہم نہیں کیے...